صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4997
«كان يقبل بعض أزواجه ثم يصلي ولا يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔“