صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4998
«كان يقبل وهو صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ روزے کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہ دیتے تھے۔“
«كان يقبل وهو صائم»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ روزے کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہ دیتے تھے۔“