صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4996
«كان يفلي ثوبه ويحلب شاته ويخدم نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنا کپڑا خود جوں سے صاف کرتے، اپنی بکری کا دودھ خود دوہتے اور اپنا کام خود کرتے تھے۔“