صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4991
«كان يغتسل بالصاع ويتوضأ بالمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ایک صاع پانی سے غسل فرماتے اور ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے۔“