صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4990
«كان يعيد الكلمة ثلاثا لتعقل عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اہم بات کو تین بار دہراتے تاکہ وہ سمجھ لی جائے۔“
«كان يعيد الكلمة ثلاثا لتعقل عنه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اہم بات کو تین بار دہراتے تاکہ وہ سمجھ لی جائے۔“