صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4992
«كان يغتسل هو والمرأة من نسائه من إناء واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اور آپ کی بیویوں میں سے کوئی ایک، دونوں ایک ہی برتن سے غسل کر لیتے تھے۔“