صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4972
«كان يصوم من غرة كل شهر ثلاثة أيام وقلما كان يفطر يوم الجمعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ہر مہینے کی ابتدا سے تین دن روزہ رکھتے، اور کم ہی ایسا ہوتا کہ جمعہ کے دن روزہ نہ رکھتے۔“