صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4971
«كان يصوم من الشهر السبت والأحد والاثنين ومن الشهر الآخر الثلاثاء والأربعاء والخميس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ایک مہینے میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن روزہ رکھتے، اور دوسرے مہینے میں منگل، بدھ اور جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے۔“