صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4973
«كان يضحي بكبشين أقرنين أملحين وكان يسمي ويكبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ دو سینگوں والے، چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کرتے اور بسم اللہ اور تکبیر کہتے تھے۔“