صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4970
«كان يصوم الاثنين والخميس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے۔“
«كان يصوم الاثنين والخميس»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے۔“