صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4969
«كان يصلي من الليل ثلاث عشرة ركعة منها الوتر وركعتا الفجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے، جن میں وتر اور فجر کی دو سنتیں بھی شامل تھیں۔“