صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 497
«إذا حم أحدكم فليسن عليه الماء البارد ثلاث ليال من السحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو بخار ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ تین راتوں تک سحری کے وقت اپنے اوپر ٹھنڈا پانی بہائے۔“