صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 496
«إذا حلم أحدكم فلا يحدث الناس بتلعب الشيطان في المنام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی برا خواب دیکھے تو وہ لوگوں کے سامنے نیند میں شیطان کے اس کھیل کا تذکرہ نہ کرے۔“