صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 498
«إذا ختنت فلا تنهكي فإن ذلك أحظى للمرأة وأحب إلى البعل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (عورتوں کا) ختنہ کرو تو (چمڑے کو) زیادہ نہ کاٹو، کیونکہ یہ (طریقہ) عورت کے لیے زیادہ حظ (لطف) کا باعث ہے اور شوہر کو بھی زیادہ پسند ہے۔“