صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4967
«كان يصلي قبل الظهر أربعا إذا زالت الشمس،.......... ويقول: أبواب السماء تفتح إذا زالت الشمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب سورج ڈھل جاتا تو ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور فرماتے: جب سورج ڈھلتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔“