صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4966
«كان يصلي في نعليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے۔“
«كان يصلي في نعليه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے۔“