صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4965
«كان يصلي على راحلته حيثما توجهت به فإذا أراد أن يصلي المكتوبة نزل فاستقبل القبلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی سواری پر نفل نماز پڑھ لیتے، خواہ وہ کسی بھی رخ چلے، لیکن جب فرض نماز پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو اتر کر قبلہ رخ ہو جاتے۔“