صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 495
«إذا حلف أحدكم فلا يقل ما شاء الله وشئت ولكن ليقل ما شاء الله ثم شئت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی قسم کھائے (یا کوئی بات وثوق سے کہے) تو یوں نہ کہے کہ جو اللہ نے چاہا اور آپ نے چاہا، بلکہ اسے یوں کہنا چاہیے کہ جو اللہ نے چاہا، پھر جو آپ نے چاہا۔“