صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 494
«إذا حكمتم فاعدلوا وإذا قتلتم فأحسنوا فإن الله محسن يحب المحسنين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم فیصلہ کرو تو عدل و انصاف سے کام لو، اور جب (قصاص یا ذبیحہ وغیرہ میں) جان لو تو احسن طریقے سے یہ کام انجام دو، بیشک اللہ تعالیٰ احسان کرنے والا ہے اور احسان کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔“