صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 493
«إذا حكم الحاكم فاجتهد فأصاب فله أجران وإذا حكم فاجتهد فأخطأ فله أجر واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی حاکم (یا قاضی) فیصلہ کرتے وقت اجتہاد کرے اور درست نتیجے پر پہنچے، تو اس کے لیے دوہرا اجر ہے، اور اگر وہ فیصلہ کرتے وقت اجتہاد کرے اور اس سے چوک (غلطی) ہو جائے، تو اس کے لیے (اجتہاد کا) ایک اجر ہے۔“