صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4936
«كان يخطب قائما ويجلس بين الخطبتين ويقرأ آيات ويذكر الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھتے، آیات کی تلاوت فرماتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے۔“