صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4935
«كان يخطب ب» ق [كل جمعة]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ہر جمعہ سورۃ ق کے ذریعے خطبہ دیتے تھے۔“
«كان يخطب ب» ق [كل جمعة](نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ہر جمعہ سورۃ ق کے ذریعے خطبہ دیتے تھے۔“