صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4937
«كان يخيط ثوبه ويخصف نعله ويعمل ما يعمل الرجال في بيوتهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنا کپڑا خود سیتے، اپنا جوتا خود گانٹھتے اور وہی کام کرتے جو مرد اپنے گھروں میں کیا کرتے ہیں۔“