صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4927
«كان يحتجم في الأخدعين والكاهل وكان يحتجم لسبع عشرة وتسع عشرة وإحدى وعشرين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ گردن کی دونوں رگوں اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے تھے، اور آپ سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگواتے تھے۔“