صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4928
«كان يحتجم في رأسه ويسميها أم مغيث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے سر پر پچھنے لگواتے اور اسے 'ام مغیث' کا نام دیتے تھے۔“