حدیث نمبر: 4926
«كان يحتجم على هامته وبين كتفيه ويقول: من أهراق من هذه الدماء فلا يضره أن لا يتدأوى بشيء لشيء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے سر اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے اور فرماتے: جو شخص اس طرح پچھنوں کے ذریعے خون نکلوا لے تو اسے کسی اور دوا کے بغیر بھی کوئی نقصان نہیں ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4926
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د هـ] عن أبي كبشة. المشكاة ٤٥٤٢.