صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4911
«كان يجعل فصه مما يلي كفه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔“
«كان يجعل فصه مما يلي كفه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔“