حدیث نمبر: 4910
«كان يجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيرها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں اتنی محنت فرماتے جتنی کسی اور دنوں میں نہیں فرماتے تھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4910
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ت] عن عائشة. الصحيحة ١١٢٣.