صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4912
«كان يجعل يمينه لأكله وشربه ووضوئه وثيابه وأخذه وعطائه وشماله لما سوى ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنا دایاں ہاتھ کھانے، پینے، وضو کرنے، کپڑے پہننے، لینے اور دینے کے لیے استعمال فرماتے، اور بایاں ہاتھ اس کے علاوہ دیگر کاموں کے لیے۔“