صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4909
«كان يتوضأ واحدة واحدة واثنتين اثنتين وثلاثا ثلاثا كل ذلك يفعل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کبھی ایک ایک بار، کبھی دو دو بار اور کبھی تین تین بار وضو کرتے، یہ سب طریقے آپ نے اپنائے۔“