صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4908
«كان يتوضأ مما مست النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کر لیتے تھے۔“
«كان يتوضأ مما مست النار»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کر لیتے تھے۔“