صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4894
«كان يبعث إلى المطاهر فيؤتى بالماء فيشربه يرجو بركة أيدي المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ وضو خانوں کی طرف بھیجتے تو وہاں سے پانی لایا جاتا اور آپ اسے پی لیتے، مسلمانوں کے ہاتھوں کی برکت کی امید کرتے ہوئے۔“