صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4893
«كان يبدوإلى التلاع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ نشیبی سرسبز وادیوں کی طرف تشریف لے جاتے تھے۔“
«كان يبدوإلى التلاع»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ نشیبی سرسبز وادیوں کی طرف تشریف لے جاتے تھے۔“