صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4892
«كان يبدأ إذا أفطر بالتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب افطار کرتے تو کھجور سے آغاز کرتے تھے۔“
«كان يبدأ إذا أفطر بالتمر»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب افطار کرتے تو کھجور سے آغاز کرتے تھے۔“