صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4891
«كان يباشر نساءه فوق الإزار وهن حيض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی بیویوں کے حیض کی حالت میں ان سے تہبند کے اوپر ہی مباشرت کر لیتے تھے۔“