صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 489
«إذا حضر العلماء ربهم يوم القيامة كان معاذ بن جبل بين أيديهم بقذفة حجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب قیامت کے دن علماء اپنے رب کے حضور پیش ہوں گے تو معاذ بن جبل ان (تمام علماء) سے ایک پتھر پھینکنے کی مسافت کے برابر آگے ہوں گے۔“