صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4886
«كان يأمر بالعتاقة في صلاة الكسوف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ نمازِ کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم دیتے تھے۔“