صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4885
«كان يأمر بإخراج الزكاة قبل الغدو للصلاة يوم الفطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عید الفطر کے دن نماز کے لیے نکلنے سے پہلے زکاۃ نکالنے کا حکم دیتے تھے۔“