صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4887
«كان يأمر بتغيير الشعر مخالفة للأعاجم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عجمیوں کی مخالفت میں بالوں کی سفیدی کو رنگنے کا حکم دیتے تھے۔“