صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4884
«كان يأمر أن نسترقي من العين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ہمیں حکم دیتے تھے کہ نظرِ بد سے دم کرایا کریں۔“
«كان يأمر أن نسترقي من العين»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ہمیں حکم دیتے تھے کہ نظرِ بد سے دم کرایا کریں۔“