صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4883
«كان يأكل مما مست النار ثم يصلي ولا يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ آگ پر پکی ہوئی چیز کھاتے پھر نماز پڑھتے اور نیا وضو نہیں کرتے تھے۔“