صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4882
«كان يأكل بثلاث أصابع ويلعق يده قبل أن يمسحها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تین انگلیوں سے کھانا کھاتے اور ہاتھ صاف کرنے سے پہلے اسے چاٹ لیتے۔“