صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4879
«كان يأكل البطيخ بالرطب ويقول: يكسر حر هذا ببرد هذا وبرد هذا بحر هذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تربوز کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے اور فرماتے: اس کی گرمی کو اس کی ٹھنڈک سے اور اس کی ٹھنڈک کو اس کی گرمی سے توڑتا ہوں۔“