صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4880
«كان يأكل القثاء بالرطب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ککڑی کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے۔“
«كان يأكل القثاء بالرطب»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ککڑی کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے۔“