صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4878
«كان يأكل البطيخ بالرطب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تربوز کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے۔“
«كان يأكل البطيخ بالرطب»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تربوز کو تازہ کھجور کے ساتھ کھاتے تھے۔“