حدیث نمبر: 4877
«كان يأتي ضعفاء المسلمين ويزورهم ويعود مرضاهم ويشهد جنائزهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کمزور مسلمانوں کے پاس جاتے، ان کی زیارت کرتے، ان کے بیماروں کی عیادت کرتے اور ان کے جنازوں میں شریک ہوتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4877
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع طب ك] عن سهل بن حنيف. الصحيحة ٢١١٢.