صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4876
«كان يؤتى بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم ويدعولهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس بچے لائے جاتے تو آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے، انہیں گھٹی دیتے اور ان کے حق میں دعا فرماتے۔“