صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4875
«كان يؤتى بالتمر فيه دود فيفتشه يخرج السوس منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے پاس ایسی کھجوریں لائی جاتیں جن میں کیڑے ہوتے تو آپ انہیں چیک کر کے ان میں سے کیڑے نکال دیتے۔“