صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4874
«كان لا ينام حتى يقرأ بني إسرائيل والزمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ الزمر پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔“