صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 487
«إذا حضر أحدكم الأمر يخشى فواته فليصل هذه الصلاة - يعني الجمع بين الصلاتين -»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی ایسا اہم کام درپیش ہو جس کے فوت ہو جانے کا اسے اندیشہ ہو، تو وہ اس طرح نماز پڑھ لے، یعنی دو نمازوں کو (ایک ساتھ) جمع کر کے پڑھ لے۔“